میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میٹرک امتحانات کے نتائج کا عجلت میں اعلان،زیادہ نمبروالے فیل کم نمبروالے پاس

میٹرک امتحانات کے نتائج کا عجلت میں اعلان،زیادہ نمبروالے فیل کم نمبروالے پاس

ویب ڈیسک
منگل, ۳ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی کے میٹرک بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار ناظم امتحانات کے بغیر نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ عجلت میں نتائج کا اعلان طلبہ کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کی ویب سائٹ پر نتائج میں ردوبدل دیکھنے میں آیا۔700 مارکس لینے والوں کو فیل قرار دے کر چار سو تئیس مارکس لینیوالے طالب علم کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ناظم امتحانات کا دیکھ بھال کا چارج رکھنے والے جونئیر افسر نے دہم جماعت کے آرٹس کے نتائج کا اعلان کیاسپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس گریڈ سترہ کے دیکھ بھال کا چارج رکھنے والے ناظم امتحانات تعینات ہے۔اٹھارہ گریڈ کے افسران موجود ہونے کے باوجود ناظم امتحانات کا چارج جونئیر افسر کو دیا ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں