میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پشاور ،کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں چینی کی فی کلوقیمت 200 روپے سے بڑھ گئی

پشاور ،کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں چینی کی فی کلوقیمت 200 روپے سے بڑھ گئی

جرات ڈیسک
اتوار, ۳ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پشاور، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں چینی فی کلو قیمت 200 روپے سے زائد ہو گئی۔ سب سے زیادہ مہنگی چینی نوشکی میں 220 روپے کلو میں بیچی جا رہی ہے۔ کوئٹہ ، کوہلو، دکی ، واشک اور پشاور میں بھی چینی کے دام 200 روپے کلوتک پہنچ گئے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی 190 روپے جبکہ کراچی لاہور اور ملتان سمیت بعض جگہوں پر 180 روپے میں فی کلو فروخت ہو نے لگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں