میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد ریلوے پٹری کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، سیکورٹی ادارے پہنچ گئے

حیدرآباد ریلوے پٹری کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، سیکورٹی ادارے پہنچ گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ :علی نواز) حیدرآباد ریلوے پٹڑی کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، سیکورٹی ادارے پہنچ گئے، قاسم تھانے کے حدود میں ریلوے ایمپلائز کالونی کی پٹڑی پر بم نصب کیا جا رہا تھا، پولیس ذرائع، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سیکیورٹی فورسز نے ریلوے پٹڑی کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام کردی پولیس کے مطابق قاسم آباد تھانے کے حدود میں ریلوے ایمپلائز کالونی سحرش ننگر میں دو نقاب پوش افراد پٹڑی پر بم نصب کر رہے تھے کہ لوگوں کو شور مچانے پر بم چھوڑ کر بھاگ گئے، سیکیورٹی اداروں نے بجلی کی دو تاریں، 150 گرام گندھک خود ساختہ لال مواد اور ایک پلاسٹک کی بوتل بر آمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ والوں کے ہینڈ اوور کر دیا، پولیس کے مطابق برآمد سامان کو جو لیبارٹری میں چیک کرنے کیلئے بھیجا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں