میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہریار آفریدی اور ان کے بھائی کو رہا کرنے کا حکم

شہریار آفریدی اور ان کے بھائی کو رہا کرنے کا حکم

جرات ڈیسک
جمعرات, ۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ جمال کی نظربندی کے خلاف درخواست پر ان سمیت 10 پی ٹی آئی کارکنان کے نظربندی آرڈر معطل کر دیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شہریار آفریدی کی کسی اور کیس میں گرفتاری روکنے کے لیے7 دن کی حفاظتی ضمانت بھی منظور کر لی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں