میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

جرات ڈیسک
جمعرات, ۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ دوسری جانب ترجمان پاکستان تحریک انصاف کے مطابق ڈاکٹر افتخار درانی کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے، ان سے متعلق تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں