کچرے میں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۳ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
فلاح کی کوئی صورت نظر نہیں آتی
ہزار طرح سے فکر معاش کرتے ہیں
جو لوگ مفلس و مجبور ہیں زمانے میں
وہ رزق کچرے میں اپنا تلاش کرتے ہیں