میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد سانحہ ، لواحقین کی فی کس 10 لاکھ امداد کا اعلان

حیدرآباد سانحہ ، لواحقین کی فی کس 10 لاکھ امداد کا اعلان

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیر آبپاشی و خوراک جام خان شورو نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کی،ملاقات میں حیدرآباد گیس سلینڈر واقعہ میں جان بحق افراد کے لیے دعا اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے حیدرآباد سانحہ میں جاں بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا،جام خان شورو نے کہا کہ زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ روپے دئے جائیں گے ، سندھ حکومت متاثرین کے ساتھ ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں