میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں آج اور کل ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان

کراچی میں آج اور کل ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان

منتظم
هفته, ۳ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ کا امکان ظاہر کردیا۔ترجمان محکمہ موسمیات غلام مرتضی کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران بالائی سندھ کراچی میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔انہوں نئے شہریوں سے اپیل کی کہ غیر ضروری طورپر گھروں سے باہرنہ نکلیں اور جانا ہو تو سر پر گیلا تولیہ ڈال کر نکلیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں