میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شکارپور،کاروکاری کے الزام پر 2 خواتین قتل

شکارپور،کاروکاری کے الزام پر 2 خواتین قتل

ویب ڈیسک
جمعه, ۳ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

شکار پور میں کاروکاری کے الزام پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شکار پور کے گاؤں جان محمد لاشاری میں کاروکاری کے الزام پر دو خواتین قتل کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت ضمیران لاشاری اورحلیمان لاشاری کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں