دستار........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
بدھ, ۳ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
جب سے دستار ہوگئی ہے نصیب
اپنی حد سے گزر گیا کوئی
رنگ بھرنا تھا اس کو گلشن میں
آگ پھولوں میں بھر گیا کوئی
شیئر کریں
جب سے دستار ہوگئی ہے نصیب
اپنی حد سے گزر گیا کوئی
رنگ بھرنا تھا اس کو گلشن میں
آگ پھولوں میں بھر گیا کوئی