میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی ، 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی ، 3 کشمیری شہید

ویب ڈیسک
هفته, ۳ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوںکو فوجیوںنے ضلع کے علاقے کاک پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔ادھر علاقے میں بھارتی فوجیوںکی فائرنگ میں ایک لڑکی سمیت متعدد نوجوان زخمی ہو گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں