میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز16فروری کو چیمبر میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

درخواست گزار وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی کو عوام سے چھپایا گیا ہے ،

سانحہ بلدیہ فیکٹری میں 250 سے زائد اموات ہوئی مگر جے آئی ٹی پبلک نہ ہوئی،عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی بھی ابھی تک باقاعدہ پبلک نہیں کی گئی،نثار مورائی نے7 افراد کے قتل میں ملوث سینئر سیاستدانوں کے نام کا انکشاف کیا،7 افراد کون ہے ان سب کے نام منظر عام پر آنے چاہئے،بحیثیت شہری ہمارا حق ہے کہ ہمیں جے آئی ٹی کے متعلق مکمل معلومات حاصل ہو۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں