میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
منگل, ۳ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹایا جائے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تعیناتی کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں