میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چھ ماہ میں گیس کی قیمت میں42.66 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

چھ ماہ میں گیس کی قیمت میں42.66 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران گیس کی قیمت میں 42.66، سونا 5.75 اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 6.17 فیصد اضافہ ہوا جب کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک گیس کی قیمت میں 42.66 فیصد، سونا 5.75 فیصد اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مٹی کا تیل 32.60 فیصد اور موٹر فیول 26.41 فیصد مہنگا ہوا، دال مونگ 4 فیصد اور چائے کی پتی 3.48 فیصد مہنگی ہوئی جب کہ دسمبر میں ریل کے کرایوں میں 19.30 فیصد اضافہ ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں