میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں

ویب ڈیسک
هفته, ۲ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈسٹرکٹ سینٹرل کی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث بائیک/ کار لفٹر، منشیات فروش سمیت گٹکاماوا فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تھانہ نیو کراچی پولیس نے خفیہ اطلاع کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت سمیت موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے گرفتار ملزم کی شناخت منیر علی ولد واحد علی کے نام سے ہوئی اور قبضے سے دو عدد پسٹل سمیت موٹر سائیکل برآمد کر لی تھانہ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے دورانِ گشت  کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو گٹکا فروشی میں مطلوب ملزم قاسم مامجی عرف بادشاہ ولد محمد یعقوب کو گرفتار کر لیا لیاقت آباد پولیس نے انٹیلی جنس معلومات بنیاد پر کارروائی کر کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم فیضان ولد محمد سلیم کو گرفتار کر لیاملزم کے قبضے سے پسٹل اور ایک موبائل فون برآمد کر لیا  تھانہ پاپوشنگر پولیس نے موٹر سائیکل اور کار لفٹنگ میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیا ملزمان کی شناخت شاہ رخ ولد افتخار خان کے نام سے ہوئی ہے تاہم قبضے سے 2 عدد TT پسٹل ایک 30 بور پسٹل نقدی رقم برآمد کر لی تھانہ گبول ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان میں محمد مقصود ولد محمد یامین اور خاطر خان ولد گل زمان شامل ہیںملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی برآمد ہوئی تھانہ عزیز ا?باد پولیس نے کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محسن ولد وحید کو گرفتار ملزم کے قبضے سے دو پستول برآمد کر لیے اور تھانہ ناظم آباد پولیس نے گٹکا ماوا سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یار محمد اور علی نواز کو گرفتار کر کے قبضے سے 35 بورے چھالیہ سمیت بھاری مقدار میں تیار گٹکا اور بیس ہزار نقدی برآمد کر لی تھانہ جات میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں