میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ

سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۲ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

پولیس نے چند روز قبل مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے کے بعد آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور میں بنائے جانیوالے سیکیورٹی پلان کو دوبارہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تمام تھانوں کے ایڈیشنل ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں موجود مدارس کے نگران ، مذہبی شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سیکیورٹی کے معاملے پر فی الفور ضروری اقدامات کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں