میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی'ماہرہ خان

میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی'ماہرہ خان

ویب ڈیسک
پیر, ۲ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری آنیوالی 3 نئی فلموں ‘لیجنڈ آف مولا جٹ ، نیلوفر اور ”قائد اعظم زندہ باد” سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملے گی۔کورونا وائرس کی وبا کیوجہ سے شوبز انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، میری فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فنکاروں کو ہی نہیں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہرفرد کو فیض ملے گا۔ماہرہ خان نے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کیا تو جلد اس برے وقت سے نکل جائیں گے ۔ دنیا بھر میں سینما گھر کھل رہے ہیں جس سے انڈسٹری کے حالات بہتر ہونگے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں