میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی'مہوش حیات

ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی'مہوش حیات

ویب ڈیسک
پیر, ۲ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی، اشتہاری فلموں میں مسلسل کام کی وجہ سے مصروف تھی اب کچھ ریلکس ہوئی ہوں تاہم کسی ڈرامے یا فلم میں کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش ہے ۔انہوں نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی فنکار زیادہ عرصہ اپنی پرفارمنس پیش کرنے سے دور نہیں رہ سکتا، میرے مداح بہت جلد مجھے منفرد اور چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے ، جس کو فی الحال پالیسی کے تحت خفیہ رکھنا بہتر ہے تاہم اس حوالے سے جلد خوشخبری سنائوں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں