میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کے اشارے پر پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردینگے ،فواد چوہدری

وزیراعظم کے اشارے پر پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردینگے ،فواد چوہدری

ویب ڈیسک
هفته, ۲ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آزادی مارچ والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم اس لئے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ عمران خان نے یہ ہدایت کی ہے ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں اور انہیں کہیں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں