میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اشہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے‘پرویز رشید

اشہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے‘پرویز رشید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ نومبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

سلام آباد(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نا اہلی کی تلوار لٹکی رہی تو شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے، نواز شریف کے بعد شہباز شریف ہی سینئر پارٹی لیڈر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر پرویز رشید نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کیا، پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو شہباز شریف بخار کیوں ہے، سب جانتے ہیں عمران خان انتخاب سے ہمیشہ گھبرائے ہیں، عمران خان سیاست میں اکیلے کھیلنا چاہتے ہیں، مگر سیاست میں ایسے نہیں ہوتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں