میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف کو مشکلات سے نکلنا  ہے تو پی ایس پی جوائن کرلیں  فاروق ستار کا مشورہ

نوازشریف کو مشکلات سے نکلنا ہے تو پی ایس پی جوائن کرلیں فاروق ستار کا مشورہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ نومبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق و نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف کو مقدمات و مشکلات سے نکلنے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے پی ایس پی میں شمولیت کا مشورہ دے دیا۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار نے جب یہ الفاظ ادا کیے تو پریس کانفرنس میں زور دار قہقہے لگ گئے۔ اس سے قبل جب نوازشریف کو سزا سنائی گئی تھی تو سوشل میڈیا پر میاں نوازشریف کے لیے سیکڑوں کی تعداد میں پی ایس پی میں شمولیت کے مشورے دیے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں