میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، بیٹر قاضی کو کمزور بنیادو ں پر ناجائز تعمیرات کی اجازت

سندھ بلڈنگ، بیٹر قاضی کو کمزور بنیادو ں پر ناجائز تعمیرات کی اجازت

ویب ڈیسک
پیر, ۲ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ضلع شرقی میں ناجائز تعمیرات میں سندھ بلڈنگ افسران نے دھوم مچاررکھی ہے ، بیٹر قاضی کو مال روڈ کے پلاٹ نمبر 250 کی کمزور بنیادوں پر بالائی منزلیں تعمیر کرنے کی چھوٹ دی گئی ہے ،متعلقہ ذمہ داران کی سرپرستی میں عدالتی حکم عدولی کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے ،ڈائریکٹر علی اسد ،ڈپٹی ڈائریکٹر کشن چند اور بلڈنگ انسپکٹر وسیم نے خلاف ضابطہ تعمیرات سے کروڑوں روپے وصولیوں کے بعد ناجائز تعمیرات کا سلسلہ شروع کروا رکھا ہے ،جو اپنے مفادات کی خاطر خطیر رقم بٹور کرسرکاری خزانے کو خطیر نقصان پہنچا رہے ہیںدیگر علاقوں کی طرح ضلع شرقی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں بھی ناجائز تعمیرات سے متعلقہ اداروں نے رقم وصو لی کے بعد دانستہ چشم پوشی اختیار رکھی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں