میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ترک عالم دین کے کورونا ویکسین کوحرام قرار دینے کے فتوے پربحث

ترک عالم دین کے کورونا ویکسین کوحرام قرار دینے کے فتوے پربحث

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ترکی کے ایک عالم دین نے فتوی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کو حرام قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک عالم دین جن کا پورا نام ظاہرنہیں کیا گیا کا تعلق جنوبی ترکی کے شہر ڈینزلی سے ہے جہاں وہ جامع مسجد کے امام ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اینٹی کورونا ویکسینوں کا بائیکاٹ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے لیے استعمال ہونے والی تمام ویکسینیں حرام ہیں اور لوگوں کو ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس محلے کے باشندوں پر زور دیا وہ ہر قسم کی اینٹی وائرس ویکسین کا بائیکاٹ کریں۔ اس پس منظر میں محکمہ اوقاف نے علامہ صاحب کو معطل کردیا۔ سیکیورٹی حکام نے ان سے تفتیش شروع کردی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں