میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یٰسین ملک کے ڈاکٹر سے بھی پوچھ گچھ شروع

یٰسین ملک کے ڈاکٹر سے بھی پوچھ گچھ شروع

ویب ڈیسک
پیر, ۲ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پدم شری ایوارڈ یافتہ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر اوپیندر کول کو حریت پسند رہنماـیاسین ملک کے ساتھ اُن کے مبینہ روابط پر پوچھ تاچھ کیلئے این آئی اے نے طلب کیا۔ ڈاکٹر کول سے ان کے اور ان کے مریض یاسین ملک کے درمیان بعض پیغامات کے تبادلے کی وضاحت کیلئے کہا گیا جن میںINR 2.78کا تذکرہ ہے ۔ ڈاکٹر کول نے تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا کہ INR دراصلInternational Normalised Ratioکا مخفف ہے ، جو بلڈ ٹیسٹ کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ ان الفاظ کو شاید حوالہ لین دین سے جوڑ کر دیکھا گیا۔ ڈاکٹر کول نے کہا کہ یـاسین ملک میرا دوست نہیں، مریض ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں