میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپوزیشن کے کام نہ آنے والے 18 ووٹوں کی رام کہانی

اپوزیشن کے کام نہ آنے والے 18 ووٹوں کی رام کہانی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

اپوزیشن کے کام نہ آنے والے 18 ووٹوں کی رام کہانی یہ ہے ،اپوزیشن 5ارکان نے بلواسطہ حکمران اتحاد کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے ووٹ ضائع کردیے ۔ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے دو ارکان سینیٹ ملک سے باہر ہیں، دیگر 16 ارکان سینیٹ میں جماعت اسلامی کے دو ارکان بھی غیر حاضر رہے 14 ارکان پر ضمیر فروشی کا شبہ ہے ان میں سے 9 نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں ووٹ دیا، پانچ نے اپنے ووٹ ضائع کردیے جس کا سارافائدہ چیئرمین سینیٹ کو ہوا کیونکہ قرارداد نے 53ووٹوںسے منظور ہونا تھا 5اپوزیشن ارکان نے بلواسطہ حکمران اتحاد کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے ووٹ ضائع کردیے ۔ سینیٹر چوہدری تنویر بیرون ملک سے وطن واپس نہ آسکے ، اسحاق ڈار تاحال سینیٹ کا حلف نہیں اٹھا سکے ہیں، جماعت اسلامی لاتعلق رہی، سینیٹر سراج الحق اور سینیٹر مشتاق احمد ایوان میںموجود نہیں تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں