فیصلہ ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۲ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
پہلے دو چار ہی سمجھتے ہیں
پھر تو سب کی زباں پہ ہوتا ہے
بعد میں آتا ہے زمین پہ وہ
فیصلہ آسماں پہ ہوتا ہے
شیئر کریں
پہلے دو چار ہی سمجھتے ہیں
پھر تو سب کی زباں پہ ہوتا ہے
بعد میں آتا ہے زمین پہ وہ
فیصلہ آسماں پہ ہوتا ہے