میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا

ویب ڈیسک
منگل, ۲ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالردو روپے روپیہ 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 158 روپے 75 پیسے پر سطح پر آگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے آغا ز پرڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک میں ڈالر دو روپے 30 پیسے سستا ہوا اور 158 روپے 75 پیسے پرفروخت ہوا۔گزشتہ ہفتے ڈالر 160 روپے 5 پیسے میں بند ہوا تھا، ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 30 پیسے سستا ہوچکا ہے جس سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 500 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں