میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نجکاری بے فائدہ، کے الیکٹرک کا اپنی پیداوار کے بجائے سرکار پر انحصار

نجکاری بے فائدہ، کے الیکٹرک کا اپنی پیداوار کے بجائے سرکار پر انحصار

ویب ڈیسک
اتوار, ۲ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

نیپرا دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک نجکاری کے باوجود ماضی میں اپنی پیداوار کی بجائے سرکار پر انحصارکرتا رہا۔ کے الیکٹرک کو سال -23 2022 میں بجلی کی اپنی پیداوار میں قلت کا سامنا تھا تاہم کے ای ضرورت کو پورا کرنے کے لیے سی پی پی اے سے بجلی حاصل کرتا رہا۔نیپرا دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کا موجودہ پلانٹ امپورٹڈ فیول پر انحصار کرتا ہے ، اور امپورٹڈ فیول کی وجہ سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے ۔دستاویز کے مطابق معاہدے کے تحت کے الیکٹرک کو اپنی طلب کے مطابق سستی بجلی پیدا کرنا ہے ، سی پی پی اے سے مہنگی بجلی کا بوجھ کراچی کے صارفین پر ڈالا جاتا رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں