میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

تحریک انصاف نے مہنگائی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ فرخ حبیب نے کہا کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اورغلط پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں