میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شمعون عباسی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

شمعون عباسی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

ویب ڈیسک
منگل, ۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

اداکار شمعون عباسی نے اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر بس پڑے۔حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے اداکار شمعون عباسی نے ایک انٹرویو میں خود پر تنقید کرنے والوں کو ا?ڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد نے سکھایا تھا کہ ہمارے معاشرے میں گرل فرینڈ کا کوئی رواج نہیں اس لئے انہوں نے شادی کی۔شمعون کا کہنا تھا کہ لوگ اس بات کو نہیں سمجھ پا رہے کہ لڑکی کو دوست (گرل فرینڈ) بنا کر رکھنے سے شادی بہتر ہے۔اداکار نے بتایا کہ لوگ اکثر ان سے سوال کرتے ہیں کہ تم نے شادی کیوں کی؟ جس پر میرا جواب ہوتا ہے کہ میرے بھائی! مجھے بیوی کی ضرورت تھی گرل فرینڈ کی نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں