میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جین سائلینسنگ سے الزائمرز مرض کے علاج میں اہم پیشرفت

جین سائلینسنگ سے الزائمرز مرض کے علاج میں اہم پیشرفت

ویب ڈیسک
منگل, ۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الزائمرز کے لیے کی جانے والی ایک نئی جینیاتی تھیراپی بیماری کا سبب بنے والے نقصان دہ پروٹین ٹاؤ کی مقدار کو کامیابی کے ساتھ کم کرتی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج مذکورہ پروٹین کو ہدف بناتے ہوئے بیماری کو سست کرنے یا ممکنہ طور پر ختم کرنے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن ہاسپٹلز این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور یو سی ایل نے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے لیے پہلی بار جین سائلیسنگ کا طریقہ پیش کیا۔جین سائلینسنگ ایک ایسا طریقہ ہوتا ہے جس میں خلیے کروموسومل ڈی این اے کا بڑا حصہ بند کرتے ہیں۔تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے ا?ئی کہ سائنس دان الزائمرز کا سبب بننے والے پروٹین ٹاؤ بنانے والے ڈی این اے سے ا?نے والے پیغامات کو BIIB080 دوا کی مدد سے سائلینسنگ کر کے اس خطرناک پروٹین کی مقدار کو تبدیل


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں