میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سے پھل کی درآمد، چین کا گلگت بلتستان کے باغات معائنہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سے پھل کی درآمد، چین کا گلگت بلتستان کے باغات معائنہ کرنے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
منگل, ۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

چین نے پاکستان سے پھل درآمد کرنے کیلئے گلگت بلتستان میں موجود باغات کا معائنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز، ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان میں موجود باغات اور کولڈ اسٹوریج کا معائنہ کرے گی۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے نے اس پیش رفت سے حال ہی میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ قبل ازیں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے چین کو تازہ چیریوں کی برآمد کے لیے چینی کسٹمز کے ساتھ ایک پروٹوکول معاہدے پر دستخط کردیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں