میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، ناظم آباد میں منہدم شدہ عمارتوںکی خلاف ضابطہ تعمیر

سندھ بلڈنگ ، ناظم آباد میں منہدم شدہ عمارتوںکی خلاف ضابطہ تعمیر

ویب ڈیسک
منگل, ۲ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کی تعیناتی کے بعد ایک جانب غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کی نمائشی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب بلڈروں سے معاملات طے کرنے کے بعد انہی عمارتوں کو دوبارہ سے تعمیر کرنے کی اجازت
دی جارہی ہے ، ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے ایس بی سی اے افسران خطیر رقم بٹور رہے ہیں ، ڈائریکٹر عامر کمال جعفری نے ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے تحت غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کروارکھا ہے ، ناظم آباد نمبر 2 میں پلاٹںنمبر2E.5/6 ،2E.5/11 اور 2K3/3 پر خلاف ضابطہ تعمیرات کی جارہی ہیں ، جسے حکام نے دانستہ نظر انداز کررکھا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں