میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

چین نے روس کی حمایت میں جی 20وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق کیا گیا۔چین اور روس بھی جی 20رکن ہونے کے ناطے اجلاس میں موجود تھے لیکن انہوں نے اعلامیہ ماننے سے انکار کر دیا۔جی 20ممالک کے اعلامیے میں روس سے غیر مشروط طور پر یوکرینی علاقہ چھوڑنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں