اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے
Author One
جمعرات, ۲ جنوری ۲۰۲۵
شیئر کریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔
زرائع کے مبابق پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔
اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے، گیس لوڈ شیڈنگ بحران ہے۔حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے، دیکھیں کہاں تک بات ہوتی ہے۔