میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے تابع افسران کی عدالتی حکم عدولی برقرار

سندھ بلڈنگ ، ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے تابع افسران کی عدالتی حکم عدولی برقرار

ویب ڈیسک
منگل, ۲ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے تابع افسران نے ضلع وسطی میں عدالتی حکم عدولی کی ریت برقرار رکھتے ہوئے ناجائز تعمیرات کی سرپرستی شروع کررکھی ہے ، ضلع وسطی میں پلاٹ نمبر 1823/2، 647/8، R121/9، C16 پرغیرقانونی تعمیرات شروع کروانے کے ذمہ دار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، ڈپٹی ڈائریکٹر آفتاب احمد سومرو اور انسپکٹر شاہد جوکھیو کو حکام نے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ، سندھ بھر میں غیر قانونی تعمیرات کو اندرون خانہ کنٹرول کرنے والے پٹہ سسٹم نے ضلع وسطی میں بھی خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ جاری کررکھا ہے حالانکہ ناجائز تعمیرات سے متعلق عدالتی احکامات موجود ہیں ، جن پر عملدرآمد کے بجائے ریحان الائچی پٹہ سسٹم کھلم کھلا اپنی من مانی کررہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں