میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

ویب ڈیسک
هفته, ۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سابق رکن اسمبلی ،سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے ۔ انہوںنے کہاکہ کہا کہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں