میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیبا بٹ کامصروفیات بڑھنے کی وجہ سے عارضی طور پر کراچی منتقل ہونے کا فیصلہ

شیبا بٹ کامصروفیات بڑھنے کی وجہ سے عارضی طور پر کراچی منتقل ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
هفته, ۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے اپنی مصروفیات بڑھنے کی وجہ سے عارضی طور پر کراچی منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق شیبا بٹ نے کراچی میں بننے والی تین ڈرامہ سیریلز میں کام کرنے کا معاہدہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کیلئے انہیں کراچی میں ہی قیام کرنے کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔شیبا بٹ نے سفر کی مشکلات سے بچنے کے لئے عارضی طو رپر کراچی منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں