میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شرجیل میمن کی رہائی کے لیے حکومت متحرک، ریکارڈ غائب کرنے کی تیاری

شرجیل میمن کی رہائی کے لیے حکومت متحرک، ریکارڈ غائب کرنے کی تیاری

منتظم
منگل, ۲ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

کراچی(خصوصی رپورٹ)نیب کے ہاتھوں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن میں گرفتار سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی رہائی کے لیے حکومت سندھ نے ایڑھی چوٹی کا زور لگادیا ہے اور ان کا ریکارڈ غائب کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے جس کے بعد اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ جس طرح پیر مظہر الحق نیب تحقیقات سے بری ہوگئے تھے، اب شرجیل میمن کے بھی بری ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، کیونکہ جو ریکارڈ نیب کو ملا ہے وہ تو اب حکومت سندھ غائب نہیں کرسکتی، لیکن باقی ماندہ ریکارڈ غائب کرنا شروع کیا گیا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ محکمہ کے افسران کو راضی رکھا جائے اور کوئی بھی ثبوت نیب تک نہ پہنچ سکے، یہی وجہ ہے کہ شرجیل میمن جیل میں پہلے سے زیادہ مطمئن نظر آرہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں