میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاق ہمیں 40ارب روپے نہیں دے رہا ,علی امین گنڈا پور

وفاق ہمیں 40ارب روپے نہیں دے رہا ,علی امین گنڈا پور

Author One
اتوار, ۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے وار آن ٹیرر کے سارے پیسے نہیں ملے اور معاملے پر مناظرے کے لئے بھی تیار ہیں –

زرائع کا کہنا ہے کہ وفاق ہمیں درکار 40 ارب روپے نہیں دے رہا-

پولیس اور سی ٹی ڈی کے لئے 20 نئی گاڑیاں، پولیس کے لئے کٹس اور 16 ڈرونز خرید رہے ہیں –

اسنائپر گنزکی خریداری بھی کررہے ہیں اور کل فنڈز میں رقم ٹرانسفر ہو جائے گی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ضلع کرم کے واقعات پر اے پی سی بلانے کا اختیار گورنر کے پاس نہیں-

انہیں فوٹو شوٹ سے فرصت نہیں –

صوبے کے امن کے لئے آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرونگا اور اے پی سی میں بلاﺅں گا –


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں