میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نگران سندھ حکومت کا ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ

نگران سندھ حکومت کا ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۱ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی کراچی پولیس پر گرفت کمزور ہونے کے پیش نظر خادم حسین رند کو نگران سندھ حکومت نے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کا منصب عمران یعقوب منہاس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے زرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ سندھ نے دوران میٹنگ آئی جی سندھ پر کراچی میں جرائم و کرائم کنٹرول سے باہر ہونے پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا یہ بھی اطلاعات تھیں کہ کراچی کے تھانوں میں تعینات تھانیداروں جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرنے میں ملوث پائے گئے تھے پولیس کے حالیہ نظام کو بہتر کرنے کے لیے کراچی پولیس چیف کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں