میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیاسی اختلافات اپنی جگہ ، آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں،علی ترین

سیاسی اختلافات اپنی جگہ ، آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں،علی ترین

ویب ڈیسک
منگل, ۱ دسمبر ۲۰۲۰

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین آصفہ بھٹو کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

شیئر کریں

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین آصفہ بھٹو کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے اور کہاہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں۔علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اورکہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں۔علی ترین کے آصفہ بھٹو سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر ٹوئٹر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے ۔ایک صارف نے کہا کہ ہم علی ترین کو پاکستان پیپلز پارٹی جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملتان آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی بار کسی بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں