منزل ........اعجاز رحمانی
منتظم
جمعرات, ۱ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
اب یہ منزل ہے آخری منزل
دل کو سمجھا بجھا کے لائے ہیں
واپسی کا نہیں کوئی رستہ
کشتیاں ہم جلا کے آئے ہیں
شیئر کریں
اب یہ منزل ہے آخری منزل
دل کو سمجھا بجھا کے لائے ہیں
واپسی کا نہیں کوئی رستہ
کشتیاں ہم جلا کے آئے ہیں