میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

ویب ڈیسک
منگل, ۱ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم و حوصلہ قابل تحسین ہے ، دشمن کسی بھول میں مت رہے ، پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ائر چیف مارشل مجاہدانور خان نے کہا کہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان کی فضائی حدود کے دفاع کیلئے پاک فضائیہ پرعزم ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں