میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت235 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت235 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 99 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 247 روپے 43 پیسے مقرر کردی گئی۔ حکومت نے مٹی کیتیل کی قیمت میں 10 روپے 92 پیسے اضافہ کردیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 210 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں