میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس وردی میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنیوالا 5 رکنی گینگ گرفتار

پولیس وردی میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنیوالا 5 رکنی گینگ گرفتار

ویب ڈیسک
هفته, ۱ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

شہر قائد میں پولیس وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنے والے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس کی وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیوں کا انکشاف ہوا ہے، شہر قائد کے علاقے سچل سے پولیس نے وردیوں میں وارداتیں کرنے والے پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ گینگ کو گرفتار پولیس اہلکار چلا رہا تھا۔ ملزمان سے پولیس کی وردیاں،جعلی نمبرپلیٹس اور نقدی برآمد کر لی ہے۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی کی 50 سے زائد واردتوں میں ملوث ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں