میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ میں عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ میں عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
پیر, ۱ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ کے ہوتے بانی تحریک انصاف کی رہائی کا امکان نہیں۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کہتے ہیں برا وقت ختم ہوگیا ہے تو ہم نے بولنا شروع کردیا، مشکل وقت بانی پی ٹی آئی اور ہمارے لیے تو ختم نہیں ہوا۔فواد چوہدری نے کہا کہ یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری جیلوں میں ہیں ان پر ابھی بھی مشکل وقت ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعض لوگ پشاور سے چلتے ہیں اور لاہور میں جلسہ کر کے چلے جاتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں