میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی وفد ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا

پاکستانی وفد ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا

جرات ڈیسک
هفته, ۱ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کا وفد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کا وفد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد چنئی، حیدرآباد ڈکن، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں