میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا

پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کا نام فائنل ہونے پر تمام تنازعات ختم ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کے نام پر تحریک انصاف کے اندر سے مختلف بیانات آرہے تھے۔ دو روز قبل جب عمران خان سے اس حوالے سے سوال کیا گیا تو اُنہوں نے مختصر جواب دیا تھا کہ ہم جلد اس پر مشاورت کر لیں گے۔ آج چیئرمین پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد اس پر حتمی اعلان کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں