میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شائقین نے حارث کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے ’’خوش قسمت‘‘ قرار دیدیا

شائقین نے حارث کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے ’’خوش قسمت‘‘ قرار دیدیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، اس میچ میں کوئی بالر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔اس میچ میں حارث کے علاوہ ایک وکٹ نسیم شاہ کے حصے میں ا?ئی، کیوی بیٹر کی جانب سے بیٹنگ وکٹ پر جارحانہ بلیبازی کا مظاہرہ کیا گیا، مقررہ 50 اوورز میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔شاہین کی عدم موجودگی میں حارث نے کیوی بیٹرز کے چار کھلاڑیوں کو بیجان وکٹ پر آؤٹ کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں